بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں سنگین آئینی بحران پیدا ہو گیا تھا اور ریاست کی کانگریس حکومت آئے روز
جمہوریت کا قتل کر رہی تھی۔
مسٹر جیٹلی نے پارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کرنے کی وجوہات کی تفصیلی اطلاعات دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کرنے کے لئے پختہ شواہد موجود ہیں کہ وہاں تصرفات (بجٹ) بل ناکام ہوگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.